216
ترامیم
م (زمرہ اضافہ) |
م (←اہم کارنامے: ربط ویکی1) |
||
* [[ترکی]] میں [[1924ء]] میں اپنی ذمہ داری پر تحریک ولی اللہ کے تیسرے دور کا آغاز کیا۔ اس موقع پر آپ نے آزادئ ہند کا منشور [[استنبول]] سے شائع کیا۔
* [[ترکی]] سے حجاز پہنچے اور [[1939ء]] تک [[مکہ|مکہ معظمہ]] میں رہے۔ اسی عرصہ میں انہوں نے برصغیر کے [[مسلمان|مسلمانوں]] کے حقوق اور دینی مسئل کو تحریروں اور تقریروں کے ذریعہ عوام تک پہنچایا۔
* آپ نے [[ریشمی رومال تحریک|تحریک ریشمی رومال]] میں سرگرم حصہ لیا۔
* [[افغانستان]] کی آزادی کی سکیم آپ ہی نے مرتب فرمائی تھی، 25 سال تک جلاوطن رہے۔
* افغانستان میں [[آل انڈیا کانگریس]] کی ایک باضابطہ شاخ قائم کی۔
|
ترامیم