"طارق عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیگر|ٹی وی میزبان و شاعر}}
{{خانہ معلومات شخصیت
| name = طارق عزیز مرحوم
| image =
| image_size = 230px
سطر 22:
 
== حالات زندگی ==
طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو [[جالندھر]]، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ [[جالندھر]] کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ ان کے والد میاں [[عبد العزیز]] پاکستانی 19471947ء میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ آپکے والد صاحب پاکستان بننے سے دس سال پہلے سے اپنے نام کے ساتھ پاکستانی لکھتے تھے۔<ref>https://shabnaama.faiz-e-zabaan.org/2015/04/01/articles-urdu-asghar-abdullah-express-urdu-2015april1/</ref>آپ نے اپنا بچپن ساہیوال 142/9L میں گزارا۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے ہی میں حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے [[ریڈیو پاکستان]] لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1015173 پی ٹی وی: سنہرے ماضی کی یادیں - Pakistan – Dawn News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم 19751975ء میں شروع کیے جانے والے ان کے سٹیج شو نیلام گھر نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔<ref name="tareekhepakistan.com">[http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2479&dtd_id=2357 Tareekh e Pakistan – Tariq Aziz (صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی۔ طارق عزیز) | Online History Of Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ پروگرام کئی سال تک جاری رہا اور اسے بعد میں بزمِ طارق عزیز شو کا نام دے دیا گیا۔
 
طارق عزیز ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کی۔ ان کی سب سے پہلی فلم انسانیت (1967 1967ء) تھی اور ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں، ہار گیا انسان قابل ذکر ہیں۔
 
انہیں ان کی فنی خدمات پر بہت سے ایوارڈ مل چکے ہیں اور حکومتِ پاکستان کی طرف سے 1992ء میں حسن کارکردگی کے تمغے سے بھی نوازا گیا۔<ref name="tareekhepakistan.com" /> طارق عزیز نے سیاست میں بھی حصہ لیا اور 1997 میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔
سطر 69:
 
اور اسے آنے میں تاخیر ہوجاتی تو طارق عزیز دیکھنے والوں کو اپنی ایسی باتوں میں لگا لیتے کہ تاخیر محسوس ہی نہیں ہوتی تھی ، یوں تاخیر کا عرصہ کمال خوبی سے ازخود نکل جاتا تھا۔''<ref>[http://dailypakistan.com.pk/columns/23-Jun-2014/115337 ”قصّہ نصف صدی کا“:پی ٹی وی کا پروگرام اور طارق عزیز<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>}}
 
 
== وفات ==
طارق عزیز نے 17 جون، 2020ء کو 84 سال کی عمر میں، لاہور میں وفات پائی۔
 
== حوالہ جات ==