"تارتاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تارتاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Tartary}}<ref>Elliott, "The Limits of Tartary", 625</ref> [[ایشیا]] کا ایک [[تاریخی خطہ]] ہے جو [[بحیرہ قزوین]]، [[کوہ ارال]] اور [[بحر الکاہل]] کے مابین واقع ہے۔ اس علاقہ کو تارتاری کا نام اہل [[یورپ]] نے دیا ہے کیونکہ ان کے نزدیک [[وسط ایشیا]]، [[شمالی ایشیا]] اور مشرقی ایشیا]] کے علاقے یورپی جغرافیہ کے غیر مانوس تھے اور تارتاری اس پورے علاقے پر مشتمل تھا۔ تارتاری موجودہ دور کے [[ریاست ایدل اورال]], [[قفقاز]], [[سائبیریا]], [[داخلی ایشیا]], [[منگولیا]] اور [[منچوریا]] کے علاقوں کر محیط ہے۔
[[File:Giovanni Botero - Tartaria map and description.jpg|thumb|rightبائیں|Tartaria map and description by [[Giovanni Botero]] from his "Relationi universali" (Brescia, 1599).]]
 
== مزید دیکھیے ==