"مشکوۃ المصابیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس، ہیں یا نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مجموعہ حدیث}}
'''مشکاۃ المصابیح''' پانچ ہزار نو سو پنتالیس '''(5945''') احادیث پر مشتمل یہ مجموعہ احادیث، احادیث ہی کے ایک مجموعہ [[مصابیح السنۃ]] کا تتمہ و تکملہ ہے جو [[مصابیح السنۃ]] کی چار ہزار چار سو چونتیس '''(4434''') احادیث سمیت ایک ہزار پانچ سو گیارہ '''(1511''') مزید احادیث کا اضافہ ہے۔
 
اس کے مؤلف کا نام محمد بن عبد اللہ ہے جن کا [[لقب]] [[ولی الدین]] اور [[کنیت]] ابو عبد اللہ ہے۔ [[تبریز]] میں پیدا ہوئے اور [[خطیب تبریزی]] کے نام سے مشہور ہوئے۔ وقت کے جید علما سے تعلیم پائی اور آٹھویں صدی [[اسلامی تقویم|ہجری]] کے جلیل القدر [[علماء]] کی صف میں شامل ہوئے۔ آپ کی سوانح حیات آج تک پردۂ اخفا میں ہے۔ سنہ ولادت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔ وفات کے بارے میں اتنا معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے 740 ہجری740ھ کے بعد کسی سال میں وفات پائی۔ آپان کے علم و معرفت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپان کے استاد محترم [[سلطان المفسرین]]،المفسرین، [[امام المحققین]] [[امام حسین بن عبداللہعبد اللہ الطیبی]] نے آپ کو قطب الصلحاء، بقیۃ الاولیاء اور شرف الزہاد سے مخاطب کیا۔
 
== سبب تالیف ==