"شرف الدین طیبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
== نام و نسب ==
طیبی کا لقب شرف الدین، کنیت ابو عبد اللہ، نام حسین، والد کا نام عبد اللہ، دادا کا نام محمد اور طیبی نسبت ہے۔
== وفات ==
جس دن ان کی وفات ہوئی تو وہ تفسیر سے فارغ ہو کر مجلسِ حدیث کی طرف متوجہ ہوئے تھے اور اپنے گھر کے پاس مسجد میں داخل ہوئے اور قبلہ رو ہو کر جماعت کے انتظار میں تشریف فرما تھے کہ بزور پیر، 13 شعبان سنہ 743ھ کو وفات پا گئے۔<ref>البدر الطالع ج1 ص229</ref><ref>تذکرۃ المفسرین ص225</ref>
 
==حوالہ جات==