"ڈکٹیز اینڈ سینگز آف دی فلاسفرز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:36، 19 جون 2020ء

ڈکٹیز اینڈ سینگز آف دی فلاسفرز (انگریزی: Dictes and Sayings of the Philosophers) انگلینڈ میں چھاپے خانے پر پبلش ہونے والی پہلی انگلش کتاب ہے۔سن 1476 میں ولیم کاکسٹن نے ویسٹ منسٹر ایبے پہلا چھاپہ خانہ لگایا تو جو پہلی کتاب پبلش کی وہ یہی تھی۔ یہ دراصل عربی زبان کی مشہور کتاب “مختار الحکم و محاسن الکلم” کا چربہ تھی۔ کتاب کے مصنف کا نام “ابوالوفاء المبشرین فاتک” تھا۔ اس سے پہلے سن 1250 میں الفامسو دہم کیلئے یہ کتاب عربی سے اسپینش ترجمہ کی گئی کیونکہ وہ عرب تہذیب اور علم میں گہری دلچسپی رکھتا تھا۔ چند دہائیوں کے بعد شاہ فریڈرک دوم کیلئے اسپینش ترجمہ کا آگے لاطینی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔ آگے چل کر شاہ فرانس چارلس کیلئے لاطینی ترجمے کا فرانسیسی ترجمہ کیا گیا۔ آخر میں اس فرانسیسی ترجمے کو انگلش میں منتقل کیا گیا


مزید دیکھیے

حوالہ جات