"جنگ ملازکرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بازنطینی سلطنت کی شمولیت والی لڑائیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
|تذکرہ=
}}
{{Campaignbox Byzantine-Seljuk War}}
 
'''جنگ ملازکرد''' یا جنگ مانزکرت 26 اگست 1071ء (464ھ) کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت]] کے درمیان مشرقی [[اناطولیہ]] میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت [[الپ ارسلان]] اور بازنطینیوں کی قیادت [[رومانوس چہارم]] نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لیے معاہدے کی پیشکش کی لیکن رومانوس سے اسے ٹھکرادیا جس کے نتیجے میں موجودہ ترکی میں واقع [[جھیل وان]] کے شمال مغرب میں ملازکرد کے مقام پر دونوں افواج کا ٹکراؤ ہوا۔ الپ ارسلان نے رومیوں کے خلاف شاندار فتح حاصل کی اور سلجوقی سلطنت کی حدیں اناطولیہ میں مزید آگے تک بڑھ گئیں۔