"سزائے موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ملف Terrehaute_gurney.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے
م r2.7.1) (روبالہ جمع: yi:טויטשטראף
سطر 1:
 
'''سزائے موت'''، کسی بھی شخص پر [[عدالت|عدالتی]] طور پر سنگین [[جرم]] ثابت ہونے پر دی جانے والی ہلاکت یا [[قتل]] کی سزا ہے۔<br />
قتل یا سزائے موت ماضی میں تقریباً ہر [[معاشرہ|معاشرے]] میں مشق کی جاتی رہی ہے، فی الحال صرف 58 ممالک میں یہ سزا قانونی طور پر فعال ہے جبکہ 95 ممالک میں اس سزا پر قانونی طور پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ [[دنیا]] کے باقی ممالک میں پچھلے دس سال میں کسی کو بھی موت کی سزا نہیں سنائی گئی ہے اور وہاں صرف مخصوص حالات، جیسے [[جنگی جرائم]] کی پاداش میں ہی سزائے موت دی جا سکتی ہے<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.amnesty.org/en/death-penalty/abolitionist-and-retentionist-countries| تاریخ اشاعت =2008ء | عنوان =سزائے موت ترک اور تاحال قانونی اجازت کرنے والے ممالک کی فہرست | ترجمہ عنوان = | ناشر =ایمنسٹی انٹرنیشنل | زبان = }}</ref>۔یہ مختلف [[ممالک]] اور [[ریاست|ریاستوں]] میں سرگرم اور متنازعہ معاملہ رہا ہے ، اور اس بارے مختلف معاشروں میں سیاسی اور تہذیبی بنیادوں پر متنوع رائے پائی جاتی ہے۔ یورپی یونین میں سزائے موت پر “بنیادی حقوق کے چارٹر“ کے مطابق پابندی عائد ہے۔<br />
سطر 189 ⟵ 188:
[[vls:Dôodstraffe]]
[[war:Kapital nga pagsirot]]
[[yi:טויטשטראף]]
[[bat-smg:Smertėis bausmie]]
[[zh:死刑]]