"مفتی محمد نعیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
20 جون 2020ء کو کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
== خاندانی پس منظر ==
محمد نعیم کے والد قاری عبد الحلیم جب چار برس کے تھے تو اپنے والد یعنی مفتی نعیم کے دادا کے ہمراہ زرتشتیت سے اسلام میں داخل ہوئے تھے۔ ان کا تعلق بھارتی گجرات کے علاقے سورت سے تھا، تقسیم ہند سے قبل ہی پاکستان آ گئے تھے۔
== ابتدائی زندگی و تعلیم ==
سنہ 1958ء میں محمد نعیم کراچی میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم پنے والد سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن سے حاصل کی اور سنہ 1979ء میں فارغ التحصل ہوئے۔
 
== حوالہ جات ==