"چونیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
== '''تہذیب وثقافت''' ==
پنجابی تہذیب و ثقافت کا مسکن چونیاں شہر دریائے بیاس کے پرانے کنارے پر آباد ہے۔ لوک گیت اور پنجابی مشاعرے چونیاں شہر کا خاصہ ہیں ۔ شعبہ صحافت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم [[49 نیوز]] کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ چونیاں اور ضلع قصور کی تہذیب و ثقافت کے حوالہ سے کام کیا جا سکے <ref>{{Cite web|url=https://49news.com.pk/?cat=96|title=چونیاں کی خبریں|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>گڈ وشرز پاکستان کے زیر اہتمام ماہانہ پنجابی مشاعرہ نشت کا اہتمام کیا جاتا ہے علی دی بیٹھک کے زیر اہتمام بھی ماہانہ نشت کا اہتمام کیا جاتاہے [http://www.fallingrain.com/world/PK/04/Chunian.html]
== تاریخ ==
مشہور ہے کہ یہ شہر سات بار غرق ہو کردوبارہ آباد ہوا۔ 1940 کے الیکشن میں مسلم لیگ کو پنجاب میں محض ایک نشست پر کامیابی ملی تھی وہ چونیاں کی نشست تھی۔چونیاں شہر ایک قلعہ ہے جس کے کئی دروازے ابھی تک قائم ہیں۔
چونیاں کی خاص بات یہ راجہ ٹوڈر مل کا شہر ہے۔چونی رانی اس کی بیٹی بیان کی جاتی ہے۔ جس کے نام سے معنون ہوا تھا۔پاکستان میں انڈسٹریل بوائلر کے شعبہ پر اہلیان چونیاں
کی مکمل بالا دستی ہے۔چونیاں قیام پاکستان سے قبل صنعتی شہر تھا۔
جننگ اور ٹیکسٹائل کا مرکزتقسیم سے سب سے زیادہ نقصان چونیاں اور قصور
شہر کو ہوا جو پنجاب کے مرکزی شہر تھے ۔ بارڈر پر ہو جانے کی وجہ سے ان میں مزید ترقی نہ ہو سکی۔
 
== حوالہ جات ==