"راست رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Current_rectification_diagram.png|thumb|250px|راست رو کی اقسام]]
'''راست رو''' دراصل [[برقی بار]] کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو [[برقیچات]]، [[thermocouples]]، [[solar cells]] اور [[آلابرق]] طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی [[موصل]] میں بہہ سکتی ہے، تاہم [[نیم موصلات]]، [[عوازل]] کے ساتھ ساتھ [[فراغ]]، جیسے [[electron beam|برقیہ یا آئونی ستون]]، سے بھی گزر سکتی ہے۔ اِس رَو اور [[alternating current|مُناوِب رَو]] میں فرق ہے جو کہ یکسمتی نہیں ہے۔
[[image:Direct current symbol.svg|thumb|200px|ڈائریکٹ کرنٹ کی علامت]]
 
راست رَو کا [[تعدد]] 0Hz ہوتا ہے. یہ رَو [[vacuum tube|خلائی نلی]]، [[پانی]]، [[تار]] اور [[دوبرقیرہ]] میں سے گزر سکتا ہے.
 
 
 
سطر 9 ⟵ 10:
== نیز دیکھئے ==
* [[alternating current|مُناوِب رَو]] (alternating current / AC)
راست رو کو ڈائریکٹ کرنٹ بھی کہتے ہیں.ڈائریکٹ کرنٹ 0Hz [[فریکوئنسی]] رکھتا ہے.ڈائریکٹ کرنٹ [[ویکیوم ٹیوب]]،[[پانی]]،[[تار]]،[[ڈائیوڈ]] میں سے گزر سکتا ہے.اسے راست رو بھی کہتے ہیں.
[[image:Direct current symbol.svg|thumb|200px|ڈائریکٹ کرنٹ کی علامت]]
 
 
یہ [[بیٹری]] چارج کرتا ہے.اس کے علاوہ [[کمپیوٹر]] اور ٹیلی ویژن میں اکثر آلات راست رو سے چلتے ہیں.جو کہ آلٹرنیٹنگ کرنٹ کی [[ریکٹی فکیشن]] سے حاصل کی جاتی ہے.
[[زمرہ:برق]]