"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: tt:Конденсатор
م گنجائشدار سے رجوع مکرر
سطر 1:
#REDIRECT [[گنجائشدار]]
{{ضم|کپیسٹر}}
{{صفائی نو لکھائی}}
گنجائش دار (کیپیسٹر capacitor) ایک ایسے برقی آلے component کو کہتے ہیں جس میں دو [[موصل]] conductor ایک [[حاجز]] dielectric/insulator سے جدا کیئے ہوئے ہوتے ہیں.

[[تصویر:Condensators.JPG|thumb|مختلف طرح کے کیپیسٹر]]

{{Infobox electronic component
|component=Capacitor
|photo=[[تصویر:Photo-SMDcapacitors.jpg|250px]]
|photo_caption=Modern capacitors, by a cm rule
|type=[[Passive component|Passive]]
|invented=[[Ewald Georg von Kleist]] (October 1745)
|symbol=[[تصویر:Capacitor Symbol alternative.svg]]

اگر دو دھاتی پلیٹوں کو کچھ فاصلے پر آمنے سامنے رکھ دیا جائے تو یہ ایک سادہ کیپیسٹر (capacitor) بن جاتا ہے۔ یہاں ڈائ الیکٹرک (dielectric) کا کام پلیٹوں کے درمیان موجود ہوا کرتی ہے۔چونکہ سیدھی پلیٹوں کی وجہ سے کیپیسٹر (capacitor) کی جسامت بہت بڑھ جاتی ہے اس لیئے عام طور پر سیدھی پلیٹوں کی بجائے کاغذ ( بطور ڈائ الیکٹرک) میں لپٹی ہوئ
دھاتی پتریاں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ سائز چھوٹی رہے۔

[[تصویر:Plattenkondensator hg.jpg|left|thumb|دو پلیٹوں پر مشتمل ایک سادہ کیپیسٹر]]

[[تصویر:Parallel plate capacitor.svg|thumb|left|اوپر اور نیچے دو دھاتی پلیٹوں کے درمیان نیلے رنگ کا ڈائ الیکٹرک ہے۔]]

پلیٹوں کا رقبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان فاصلہ جتنا کم ہوتا ہے کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) اتنی زیادہ ہوتی ہے۔ کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) کو فیراڈ Farad میں ناپتے ہیں۔ اگر کسی کیپیسٹر (capacitor) کی پلیٹوں پر ایک [[کولمب]] چارج Q کی وجہ سے ایک [[وولٹ]] کی [[وولٹیج]] V بن جائے تو اس کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش C ایک فیراڈ Farad کہلائے گی۔

پہلے زمانے میں کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) جار jars میں ناپی جاتی تھی۔

:<math>C= \frac{Q}{V}</math>
جب کیپیسٹر capacitor پر DC [[وولٹیج]] لگائ جاتی ہے تو [[حاجز]] dielectric میں [[برقی میدان]] electric field بن جاتا ہے جس میں [[توانائ]] ذخیرہ ہو جاتی ہے۔ یہ برقی میدان [[بیٹری]] ہٹانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک قائم رہتا ہے۔ اس طرح کیپیسٹر capacitor [[برقی توانائ]] کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔

جب کیپیسٹر capacitor [[چارج شدہ]] حالت میں ہوتا ہے تو اسکی پلیٹوں کے درمیان [[کشش]] کی میکانکی [[قوت]] mechanical force موجود ہوتی ہے جبکہ پلیٹوں پر [[وولٹیج]] موجود ہوتی ہے۔

[[تصویر:Condensador electrolitico 150 microF 400V.jpg|thumb|250px|انگوٹھے کے ناخن کے برابر ایک الیکٹرولائیٹک (electrolytic) کیپیسٹر]]

کیپیسٹر capacitor کو پہلے کنڈنسر condenser بھی کہتے تھے۔

کیپیسٹر capacitor کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس میں سے ڈائرکٹ [[کرنٹ]] DC نہیں گزر سکتی جبکہ [[آلٹرنیٹنگ کرنٹ]] AC گزر جاتی ہے اور اس وجہ سے کیپیسٹر capacitor الیکٹرانک سرکٹ میں بہت استعمال ہوتے ہیں
[[تصویر:Capacitor schematic with dielectric.svg|thumb|upright|متوازی پلیٹوں والے ایک چارج شدہ کیپیسٹر کا خاکہ۔ ایک پلیٹ پر جتنا مثبت چارج ہوتا ہے دوسری پلیٹ پر اتنا ہی منفی چارج ہوتا ہے]]

کیپیسٹر خاص طور پر سرامک ceramic کیپیسٹر [[مائکروفون]]کا کام بھی انجام دیتے ہیں اور الٹرا ساونڈ [[ultrasound]] پیدا کرنے کے بھی کام آتے ہیں۔

ریڈیو اور TV کے ٹیوننگ سرکٹ tunning circuit میں کیپیسٹر کا وجود لازمی ہے۔

تمام سنگل فیز AC موٹروں کو اسٹارٹ کرتے وقت دو فیز phase کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک دفعہ اسٹارٹ ہو جائے تو پھر وہ موٹر ایک فیز پر چلتی رہتی ہے۔ اس لیئے ایسی موٹروں میں ایک کیپیسٹر (capacitor) موجود ہوتا ہے جو اسٹارٹنگ کے وقت ایک ہی فیز سے دو فیز بنا دیتا ہے تاکہ موٹر چل پڑے۔ اگر چھت پہ نصب پنکھے کا کیپیسٹر (capacitor) نکال دیا جائے تو وہ اسٹارٹ نہیں ہو سکے گا۔ لیکن ہاتھ سے تھوڑا سا گھمانے پر ایسا پنکھا چل پڑے گا۔

== مزید دیکیئے ==
* [[برقی رو]]
* [[وولٹیج]]
* [[کولمب]]
* [[قانون کولمب]]
* [[ایمپئیر]]
* [[ڈائیوڈ]]
* [[برقی مزاحمت]]
* [[قانون اوہم]]
* [[قانون لینز]]
* [[اسکن ایفکٹ]]

[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:برقیات]]

[[ar:مكثف]]
[[fa:انباره]]
[[en:Capacitor]]
[[af:Kapasitor]]
[[an:Condensador]]
[[az:Kondensator]]
[[bn:ধারক]]
[[be:Кандэнсатар]]
[[be-x-old:Кандэнсатар]]
[[bs:Kondenzator]]
[[bg:Кондензатор]]
[[ca:Condensador]]
[[cs:Kondenzátor]]
[[cy:Cynhwysydd]]
[[da:Elektrisk kondensator]]
[[de:Kondensator (Elektrotechnik)]]
[[et:Kondensaator]]
[[el:Πυκνωτής]]
[[es:Condensador eléctrico]]
[[eo:Kondensilo]]
[[eu:Kondentsadore elektriko]]
[[fr:Condensateur (électricité)]]
[[gl:Condensador]]
[[gan:電容]]
[[ko:콘덴서]]
[[hi:संधारित्र]]
[[hr:Električni kondenzator]]
[[io:Kondensatoro]]
[[id:Kondensator]]
[[ia:Capacitor]]
[[is:Rafþéttir]]
[[it:Condensatore (elettrotecnica)]]
[[he:קבל]]
[[ka:ელექტრული კონდენსატორი]]
[[la:Condensatrum]]
[[lv:Kondensators]]
[[lt:Kondensatorius (elektra)]]
[[hu:Kondenzátor (elektronika)]]
[[mk:Кондензатор]]
[[ml:കപ്പാസിറ്റർ]]
[[mr:धारित्र]]
[[arz:المكثف]]
[[ms:Pemuat]]
[[mn:Конденсатор]]
[[my:လျှပ်သို]]
[[nl:Condensator]]
[[ja:コンデンサ]]
[[no:Kondensator (elektrisk)]]
[[nn:Kondensator]]
[[pnb:کیپیسیٹر]]
[[pl:Kondensator]]
[[pt:Capacitor]]
[[ru:Электрический конденсатор]]
[[stq:Kondensatore]]
[[sq:Kondensatori]]
[[simple:Capacitor]]
[[sk:Kondenzátor (elektrotechnika)]]
[[sl:Kondenzator]]
[[sr:Кондензатор]]
[[sh:Kondenzator]]
[[su:Kapasitor]]
[[fi:Kondensaattori]]
[[sv:Kondensator]]
[[tl:Kapasitor]]
[[ta:மின்தேக்கி]]
[[tt:Конденсатор]]
[[th:ตัวเก็บประจุ]]
[[tr:Kondansatör]]
[[uk:Електричний конденсатор]]
[[vi:Tụ điện]]
[[war:Kapasitor]]
[[wo:Fattalukaay(mbëj)]]
[[zh-yue:電容]]
[[zh:电容器]]