"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی)
{{عثمان|}}
تیسرے [[خلیفہ راشد]] [[عثمان بن عفان]] کو ان کے گھر میں محصور کر کے قتل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر ایک احتجاج شروع ہوا،ہوا جو خوفناک طریقے سے رخ بدل کر، قتل عثمان پر منتج ہوا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ، عثمان، خلافت سے دستبردار ہو جائیں اور نیا خلیفہ آئے۔ اس واقعے کو '''فتنہ اول''' بھی کہا جاتا ہے۔
 
== پس منظر ==
تیسرے خلیفہ، عثمان بن عفان کے قتل کی،کی کئی وجوہات تھیں، سازش مصر سے شروع ہوئی اور عراق کے علاقے میں پروان چڑھی۔ سازش کا پہلا مقصد صرف عثمان بن عفان کو خلافت سے ہٹانا تھا۔ [[عبد اللہ بن سبا]] یہ متنازع شخصیت کا اس میں نام لیا جاتا ہے، جس نے سازش کی بنیاد رکھی اور جھوٹے مکتوبات سے خلیفہ اور​ گورنروں میں غلط فہمیاں پیدا کیں۔ خلیفہ کے کچھ رشتہ داروں کو جو عہدوں پر فائز تھے، ان کا حوالہ دیا جاتا کہ خلیفہ نے اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر مسلط کر دیا ہے، ان کو ہٹایا جائے، اس کے ساتھ ہی اندر اندر [[علی ابن ابی طالب]] کو مظلوم شخصیت بنا کر '''پیش کیا جانے لگا''' کہ '''علی ابن ابی طالب کو خلافت سے تینوں پہلے خلفاء نے دور رکھا، جب کہ وہ ہی خلافت کے اصل حق دار تھے۔'''{{حوالہ درکار}}
 
== قتل ==