"مراد ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:خادم الحرمین الشریفین
سطر 1:
{{Infobox person|مراد سوم=}}
'''مراد ثالث ''' ([[عثمانی ترکی]]: مراد ثالث ''Murād-i <u>s</u>āli<u>s</u>'', [[ترکی زبان|ترکی]]:''III.Murat'') (پیدائش: [[4 جولائی]] [[1546ء]]، وفات: [[15 جنوری]] [[1595ء]]) [[1574ء]] سے اپنی وفات تک [[سلطنت عثمانیہ]] کا حکمران رہا۔
 
مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ [[نور بانو سلطان]] اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی [[صفیہ سلطان]] کا زور چلتا تھا۔ اس کے دور میں امور سلطنت چلانے میں اہم کردار معروف عثمانی صدر اعظم [[محمد صوقوللی پاشا]] کے ہاتھوں میں تھا جو [[اکتوبر]] [[1579ء]] میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے اور عثمانی سلاطین کی کمزوری کا اثر سلطنت پر نہ پڑنے دیا۔ مراد ثالث کے دور میں [[ایران]] اور [[آسٹریا]] کے ساتھ کئی جنگیں لڑی گئیں۔ اس کا دور عثمانی معیشت اور اداروں کی تنزلی کا دورِ آغاز تھا۔
 
سطر 16 ⟵ 15:
{{end}}
{{عثمانی خاندان}}
 
{{عثمانی شجرہ نسب}}
 
[[زمرہ:1546ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1595ء کی وفیات]]
[[زمرہ:خادم الحرمین الشریفین]]
[[زمرہ:خلافت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ترک]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے عثمانی سلطان]]
[[زمرہ:عثمانیہ خاندان]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے عثمانی سلطان]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ترک]]