"لالٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«لالٹین» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
لالٹین (انگريزی:Lantern) ایک قسم کی بتی ہے جو شمعدان کی طرح جلتی ہے. اس میں مٹی کا تیل پڑتا ہے۔ مٹی کے تیل والے حصے پر شیشا لکا ہوتا ہے جو اسے ہوا میں بھی بجھنے نہیں دیتا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا سکتا ہے۔ دنیا بھر کے علاوہ پاکستان کے ہر صوبے میں اس کا استعمال تھا۔ہو سکتا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں اب بھی استعمال ہو۔ بجلی آنے کے بعد اس کا استعمال کم ہو گیا ہے۔
لالٹین