"لالٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
لالٹین (انگريزی:Lantern) ایک قسم کی بتی ہے جو شمعدان کی طرح جلتی ہے. اس میں مٹی کا تیل پڑتا ہے۔ مٹی کے تیل والے حصے پر شیشا لکا ہوتا ہے جو اسے ہوا میں بھی بجھنے نہیں دیتا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا سکتا ہے۔ دنیا بھر کے علاوہ پاکستان کے ہر صوبے میں اس کا استعمال تھا۔ہو سکتا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں اب بھی استعمال ہو۔ بجلی آنے کے بعد اس کا استعمال کم ہو گیا ہے۔<ref>https://www.urduinc.com/english-dictionary/%D9%84%D8%A7%D9%84%D9%B9%DB%8C%D9%86-meaning-in-urdu </ref><ref>https://jang.com.pk/news/732185 </ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}