"لالٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''لالٹین''' ([[انگريزی]]:Lantern) ایک قسم کی بتی ہے جو شمعدان کی طرح جلتی ہے. اس میں مٹی کا تیل پڑتا ہے۔ مٹی کے تیل والے حصے پر شیشا لکا ہوتا ہے جو اسے ہوا میں بھی بجھنے نہیں دیتا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا سکتا ہے۔ دنیا بھر کے علاوہ [[پاکستان]] کے ہر صوبے میں اس کا استعمال تھا۔ہو سکتا ہے کہ پسماندہ علاقوںعلاقوں، جیسا کہ [[تھر]]، [[کاچھو]] اور [[چولستان]] میں اب بھی استعمال ہو۔ بجلی آنے کے بعد اس کا استعمال کم ہو گیا ہے۔<ref>https://www.urduinc.com/english-dictionary/%D9%84%D8%A7%D9%84%D9%B9%DB%8C%D9%86-meaning-in-urdu </ref><ref>https://jang.com.pk/news/732185 </ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}