"بیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:54، 24 جون 2020ء

بیڈو (انگریزی: BeiDou) یا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (BeiDou Navigation Satellite System) یا بی ڈی ایس ایک چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم ہے۔ چینی حکومت نے اس سسٹم کو اس وجہ سے بنایا ہے کہ امریکا چین کے لوگوں کی معومات اور نقل و حرکت کی نگرانی نہ کر سکے۔پاکستان اس سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات