"1914ء کی بالی ووڈ فلموں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ خبر
سطر 29:
* '''[[ضیا سرحدی]] ''' : پیدائش، 1914ء، بھارتی وپاکستانی فلموں کے دایتکار و کہانی نویس، پاکستانی اداکار [[خیام سرحدی]] کے والد۔ دکن کوئن، جاگیردار، منموہن، ابھیلاشا، جیون ساتھی، بہن، انوکھی ادا، بیجو باورا، فٹ پاتھ، نادان، یتیم، ہم لوگ جیسی فلمیں لکھیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0765167|ضیا سرحدی}}</ref>
* '''[[شوکت حسین رضوی]] ''' : پیدائش، 1914ء، بھارتی و پاکستانی فلمساز، ہدایتکار۔ گل بکاؤلی (1939ء)، خزانچی (1941ء) کی ایڈیٹنگ، خاندان (1942ء)، نوکر (1943ء)، جگنو (1947ء ) اور زینت فلم کی ہدایت دی۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0729820|شوکت حسین رضوی}}</ref>
* '''[[کرشن چندر]] ''' : پیدائش 23 نومبر، 1914ء، نامور افسانہ نگار و کہانی نویس۔ دھرتی کے لال، دل کی آواز، دو چور، دو پھول، من چلی، شرافت اور مامتا دلمفلم کی کہانی لکھی۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0151300|کرشن چندر}}</ref>
* '''[[روپ کشور شورے]] ''' : پیدائش 28 جنوری، 1914ء، بھارتی فلموں کے ہدایتکار۔ ایک تھی لڑکی، مکھڑا، ڈھولک، آگ کا دریا، مس 56جیسی فلمیں بنائیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0794981|روپ کے شورے}}</ref>
* '''[[تارا چند برجاتیہ]] ''' : پیدائش 10 مئی، 1914ء، بھارتی فلمساز، ہدایتکار [[سورج برجاتیہ]] کے دادا۔ میں نے پیارکیا، بابل، سارانش، سن میری لیلٰی، ندیا کے پار، انکھیوں کے جھرونکوں سے، سوداگر، ترانہ، جیسی فلموں کے خالق۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0054745|تارا چند برجاتیہ}}</ref>
* '''[[رام ناراین گابلے]] ''' : پیدائش 20 مارچ، 1914ء، بھارتی فلموں کے ہدایتکار۔ چھتر پتی شیواجی مہاراج، بڑی ماں، ننگے پاؤں اور تنہائی جیسی فلمیں بنائیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0299930|رام ناراین گابلے}}</ref>
* '''[[شیو دیال باتش]] (ایس ڈی باطش)''' : پیدائش 14 دسمبر، 1914ء، بھارتی فلموں کے موسیقار۔ آرزو، صنم، بیتاب، بہو بیٹی، سلمیٰ، برسات کی رات اور جانور جیسی فلموں میں موسیقی دی۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0061120|شیو دیال باتش}}</ref>