"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تاریخ پیدائش میں درستگی 14 جون،1928ِٰ
سطر 6:
| حجم الصورة =
}}
'''چے گویرا''' (انگریزی : Ernesto Guevara) [[ارجنٹائن]] کا [[انقلابی]] لیڈر تھا۔ چے عرفیت ہے۔ وہ [[14 مئی]]،جون، [[1928ء]] کو [[ارجنٹائن]] میں پیدا ہوا۔
 
بچپن سے دمہ کا مریض ہونے کے باوجود وہ ایک بہترین ایتھلیٹ تھا اور شطرنج کا بھی شوقین تھا۔ اپنی نوجوانی میں وہ کتابوں کا بہت زیادہ شوقین تھا، اس کی خوش قسمتی تھی کہ اس کے گھر میں 3000 سے زائد کتابوں پر مشتمل ذخیرہ موجود تھا، جس سے اس نے اپنے علم میں بہتر اضافہ کیا۔