18,261
ترامیم
(←وفات) |
م (حذف ربط: ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/خاقان خاور کا نتیجہ حذف (نبح بند)) |
||
== شعری رجحان ==
ماجد صدیقی ایک زود گو شاعر تھے انہوں نے اردو، پنجابی اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں نظم، غزل اور نثر کے 49 مجموعے شائع کیے۔ علاوہ ازیں ان کے 13 مجموعے شائع ہوئے جن میں انہوں نے دوسرے شعرا کا کلام اردو، پنجابی اور انگریزی میں ترجمہ کیا۔ ماجد صدیقی کی شاعری کو کسی خاص ادبی تحریک سے وابستہ نہیں کیا جا سکتا، اگرچہ وہ ترقی پسندانہ رجحانات رکھتے تھے مگر وہ اپنی طرز کے تخلیق کار رہے، ان کا ادبی حلقوں میں آنا جانا نہیں تھا اور ان کا حلقۂِ احباب تقریباً تمام عمر بہت محدود رہا۔ ان کے قریبی دوستوں میں [[ساجد علوی]]، [[اختر امام رضوی]]، [[عابد جعفری]]،
1978ء میں انہوں نے پنجابی میں نثری نظموں کا ایک مجموعہ ’’[[گُنگے دیاں رمزاں]]‘‘ کے نام سے شائع کیا جو پنجابی میں نثری نظم کا سب سے پہلا مجموعہ ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے 80 کی دہائی میں اردو زبان میں پنجابی کی طرز پر بولیوں کی صنف بھی متعارف کروائی
|