"صحافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Reporter from CN8 at the Petco gas explosion 20050304.jpg|تصغیر|ایک خاتون صحافی مائک پکڑ کہ کیمرے کے سامنے کھڑی ہے۔]]
 
'''صحافی''' ایک ایسے شخص کو کہاجاتا ہے جو مختلف خبریں لاتے ہیں مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے لیے اور در بہ در گھوم پھر کے مختلف تازہ ترین خبریں دیتے ہیں ان کے کام اس کام کو [[صحافت]] کہا جاتا ہے۔2005 تک تو [[پاکستان]] اس شعبے میں اتنا اآگے نہ تھا تاہم اب پاکستان اس شعبے میں انتہائی ترقی کر رہا ہے اور آج کل 30 سے زائد پاکستان کے نیوز چینلز ہیں۔ ایک صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے اور ایک خبر کو وہاں پہنچاتا ہے جہاں شاید عام انسان کے لیے ناممکن ہو۔ہو۔مولانا [[سید غافر رضوی چھولسی]] دور حاضر کے صحافیوں کے درمیان با صلاحیت اور اچھے صحافی شمار کئے جاتے ہیں۔
==مزید دیکھیے==
* [[عزیز ظفر آزاد]]