"ذمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{فقہ-سیاست}}
غیر مسلم جنہیں اسلامی سلطنت میں پناہ دی گئی ہو۔ ان سے [[جزیہ]] لیا جاتا تھا۔ اس کے عوض ان کو فوجی خدمات سے مستثنی کرکے ان کی جان و مال کی حفاظت کی جاتی تھی۔ وہ اپنے فرائض مذہبی ادا کر سکتے تھے اور مذہبی عمارتوں کی مرمت کرا سکتے تھے۔ لیکن نئی عبادت گاہیں تعمیر نہیں کر سکتے تھے۔ جب اہل اسلام کسی ملک پر قبضہ کرتے تھے اور وہاں کے لوگ اطاعت اختیار کرکے جزیہ دینے پر آمادہ ہو جاتے تھے تو وہ اہل ذمہ یا ذمی کہلاتے تھے۔ ابتدا میں یہ رعایت صرف [[مسیحی|مسیحیوں]] اور [[یہودی|یہودیوں]] اور [[صابئین]] کے لیے مخصوص تھی۔ لیکن بعد میں دوسرے مذہبوں کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جانے لگا۔ بعض سلاطین نے ان کے واسطے مخصوص لباس متعین کر دیا تھا۔
==پاکستان میں ذمی==
چونکہ پاکستان کو کسی نے فتح نہیں کیا تھا بلکہ یہ ووٹنگ سے بنا تھا اور یہاں رہنے والے غیر مسلموں کو قائد اعظم یعنی حکومت وقت نے برابر کا شہری تسلیم کیا اور انہیں مذہب کی آزادی دی تھی، جس کی وجہ سے وہ ہندوستان نہیں گئے، اس لیے یہاں رہنے والے غیر مسلم ذمی نہیں۔
 
{{موضوعات اسلام}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ذمی»