"شمالی نصف کرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
شمالی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو [[خط استوا]] سے [[شمال]] میں واقع ہیں۔ یہاں [[جنوبی نصف کرہ]] کے برعکس [[اپریل]] سے [[ستمبر]] تک گرمی اور [[اکتوبر]] سے [[مارچ]] تک سردی پڑتی ہے۔ [[براعظم]] [[ایشیاء|ایشیا]]، [[یورپ]] ،[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا بیشتر حصہ اور [[افریقا]] کا کچھ حصہ شمالی نصف کرہ میں واقع ہیں۔
 
{{Uncategorized|date=نومبر 2016}}
{{جغرافیائی متناسق نظام}}
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]