حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
السلام علیکم!
اُمید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے. جناب آپ کا کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ سائنسی مضامین پر توجہ دے رہے ہیں. بس ایک بات کا خیال رکھیں کہ جو مضامین پہلے سے اِس ویکی پیڈیا پر موجود ہیں اُنہیں دوبارہ تخلیق کرنے سے گریز کریں. مثلاً آپ کا تخلیق کردہ مضمون [[ڈائریکٹ کرنٹ]] پہلے سے بنام [[راست رو]] موجود ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا مضمون عنوان راست رو کی طرف منتقل کردیں دوسری گزارش یہ ہے کہ کوئی بھی مضمون تخلیق کرنے سے پہلے اُس کا عنوان اُردو اور انگریزی میں لکھ کر تلاش کریں اور اِس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی بھی مضمون دوبارہ تخلیق نہ ہو.. شکریہ!.. --[[صارف:محبوب عالم|محبوب عالم]] 15:22, 15 جون 2011 (UTC)
 
 
 
* السلام علیکم، پرانے مضامین میں ترامیم کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں۔ آپ نے [[جغرافیہ]] میں ترمیم کرتے ہوئے بین وکی ربط حذف کر دیے تھے۔
* سائنسی مضامیں میں اردو اصطلاحات استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ بہت سی اصطلاحات آپ کو وکیپیڈیا پر انگریزی ہجوں سے تلاش کر کے مل جائیں گی۔ جو نہ ملیں وہ انگریزی میں ہی لکھ دیں یا تبادلہ خیال کے صفحہ پر پوچھ لیں۔
--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 19:24, 18 جون 2011 (UTC)
 
* آپ سے دوبارہ التماس ہے کہ وکیپیدیا پر احتیاط سے کام کریں۔ آپ نے [[پیٹرول]] کا صفحہ جو کہ REDIRECT تھا پر نیا مواد ڈال دیا تھا۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 13:57, 19 جون 2011 (UTC)