"عبیداللہ سندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
عبید اللہ سندھی بروز [[جمعہ]] 12 [[محرم الحرام]] [[1289ھ]]/ [[22 مارچ]] [[1872ء]] کو ضلع [[سیالکوٹ]] کے ایک گاؤں چیلانوالی کے ایک سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔
== قبول اسلام ==
مولانا عبید اللہ سندھی پہلے سکھ مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔ [[محمد صدیق قادری|حافظ الملت محمد صدیق قادری]] [[بھر چونڈی شریف|بھرچونڈی شریف]] کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نگاہ کیمیاء اثر نے ان کے قلب کی ماہیت تبدیل کر دی مشرف بہ اسلام ہوئے پیر کامل نے توجہ کی تو خرقہ صفا پہن کر بھرچونڈی شریف کے ہو کر رہ گئے<ref>عباد الرحمن، سید مغفور القادری صفحہ 11، حافظ الملت اکیڈمی بھرچونڈی شریف سندھ</ref> <br/>
عبید اللہ سندھی خود لکھتے ہیں۔<br/>
{{اقتباس|میں سولہ برس کا تھا اور اردو میں میٹرک کے درجے تک تعلیم پا چکا تھا کہ میں مسلمان ہوا اور مجھے کلمہ توحید حضرت حافظ محمد صدیق بھر چونڈی والوں نے پڑھایا میں اپنے آپ کو حضرت صاحب کی جماعت کا ایک فقیر سمجھتا ہوں۔<ref>خطبات مولانا عبید اللہ سندھی مرتبہ محمد سرورصفحہ 146 سندھ ساگر اکیڈمی لاہور</ref>}}