"ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 162:
نوٹ: ویکی سواتھ میں اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی راقم السطور کررہا ہے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 19:22، 27 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تائید}} انتہائی اہم اور قابل تعریف منصوبہ ہے، اس کی اشد ضروت ہے، خاص کر اس سے متعلقہ ایسے مضامین جن سے اس فعل کی روک تھام میں معاونت ہو، اس حوالے سے موجود نظریات، ادارے، کتابیں، ادویات اور طریقہ ہائے علاج وغیرہ کو ترجیع دی جایے، میں ہر ممکن طریقے سے اس انسان دوست منصوبے کے لیے معاونت کروں گا۔[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:52، 29 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تائید}}ایک اہم موضوع سے اردو ویکی پیڈیا کو جوڑنے کا شکریہ۔ خاکسار نے بھی اس میں نام درج کرایا ہے۔ دیگر زبانوں میں شائع ہوئیں خبروں کی طرح اردو اخبارات میں بھی اس مہلک وبا پر شائع ہوئیں مثبت اور تعمیری نوعیت والی خبریں جورڑنےکے لیےکچھ کرنا چاہیے۔ اس طرح اردو اخبارات بھی دیگر اخبارات کے ساتھ بطورِ حوالہ دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس کاذکر ان اخبارت کے مدیران سےبھی کیا جا سکتا ہے تا کہ وہ اور بھی ذمہ داری سے اپنے اخبارت میں ان موضوعات کو جگہ دے سکیں۔[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 02:59، 2 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])