"حبیب الرحمن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
± اندرونی ربط/روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''حبیب الرحمن خان شیرانی''' پیدائش: [[1866ء]] وفات: [[1926ء]]) [[بھارت]] کے عالم دین، [[ندوۃ العلماء]] کے استاد اور علامہ [[شبلی نعمانی]] کے رفیق تھے، [[اردو]] ادیب تھے۔
پیدائش: 1866ء
 
== حالات زندگی ==
انتقال: 1926ء
[[اردو]] ادیب۔ [[علی گڑھ]] کے قریب موضع بھیکم پور پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم [[آگرہ]] کالج میں حاصل کی۔ اسی زمانے میں تصنیف و تالیف کا شوق پیدا ہوا۔ مختلف رسائل اور اخبارات میں مضامین لکھنے شروع کیے۔ ایک عرصہ تک ’’[[الندوہ]]‘‘ [[لکھنؤ]] کے ایڈیٹر رہے۔ 1918ء میں ریاست حیدرآباد میں ’’[[صدر الصدور]] امور مذہب‘‘ کے فرائض سونپے گئے۔ 1922ء میں [[نواب صدر یار جنگ]] بہادر کا خطاب سرکاری نظام سے ملا۔ 13 سال بعد اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو کر علی گڑھ کے قریب اپنی ملکیت حبیب گنج میں واپس آ گئے۔ آپ [[جامعہ عثمانیہ]] کے پہلے وائس چانسلر تھے۔ تصانیف دو درجن کے قریب ہیں جن میں علمائے سلف اور ’’نابینا علما‘‘ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔
 
[[زمرہ:1866ء کی پیدائشیں]]