"جبل اخضر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+image #WPWP
 
سطر 1:
[[فائل:Jebel Akhdar view.jpg|تصغیر|جبل اخضر]]
'''جبل اخضر''' یا '''الجبل الاخضر'''[[سلطنت عمان| عمان میں]] موجود[[الاخضر پہاڑیوں]] کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبًا 300 کلومیٹر شمال مشرق سے جنوب مغرب میں پھیلا ہو ا ہے۔ اسے[[سلطنت عمان| عمان]] کا خوبصورت ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کا بلند ترین مقام [[الشمس پہاڑی]] ہے جس کی بلندی 3000 میٹر ہے جو تمام مشرقی [[عرب لوگ|عرب]] میں سب سے بلند مقام ہے۔
[[زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ]]