"علی اکبر حکمی زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
فرشتہ خانم حکمی زادہ
==اساتذہ==
علی اکبر حکمی زادہ نے قم کے مختلف علماء سے دینی علوم حاصل کیں جن میں سے بعض کے نام یہ ہیں:</br>
1-شیخ مھدی مجتھد قمی</br>
2-شیخ ناصر الدین قمی</br>
3-شیخ محمد رضا یزدی</br>
4-میرزا خلیل کمرہ ای</br>
5-شیخ حسن علامہ قمی</br>
6-شیخ محمد شاھرودی</br>
 
==کتاب اسرار ہزار سالہ <ref>https://www.goodreads.com/book/show/17851251</ref>==
1943 عیسوی میں انہوں نے ایک کتاب اسرار ہزار سالہ<ref>https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%B1_%D9%87%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%87</ref> لکھی، جس کا جواب آیت اللہ خمینی نے کشف الاسرار کے نام سے لکھی،جب کہ آیت اللہ خالصی نے کشف الاستار کے نام سے جوابی کتاب لکھی ۔<ref>http://ido.ir/en/pages/?id=1541</ref>