"علی اکبر حکمی زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
میرزا علی اکبر حکمی زادہ ناصحی قمی سال1897 عیسوی کو قم میں پیدا ہوئے۔آپ آیت اللہ میرزا مھدی حکمی پائین شھری کے بیٹے تھے۔آپ کے دادا بھی ایک مشہور عالم تھے جن کا نام آخوند ملا علی اکبر حکمی تھا۔دادا کے نام پر ہی آپ کا نام علی اکبر رکھاگیا۔
==اولاد==
علی اکبر حکمی زادہ کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں جن کے نام یہ ہیں:</br>
1-خدایار شہرت حکمی زادہ </br>
2-اختر حکمی زادہ </br>
3-شریفہ خانم حکمی زادہ </br>
4-خسرو حکمی زادہ </br>
5- فرشتہ خانم حکمی زادہ </br>
 
==اساتذہ==
علی اکبر حکمی زادہ نے قم کے مختلف علماء سے دینی علوم حاصل کیں جن میں سے بعض کے نام یہ ہیں:</br>