"علی اکبر حکمی زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علی اکبر حکمی زادہ ایران کے حوزہ علمیہ قم سے فارغ التحصیل ایک عالم دین تھے۔اور ایک مشہور کتاب اسرار ہزار سالہ کے مولف تھے۔اس کے علاوہ قم سے انہوں نے ایک رسالہ ہمایوں کے نام سے جاری کیا<ref>https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%B9%D9%84%DB%8C%E2%80%8C%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1_%D8%AD%DA%A9%D9%85%DB%8C%E2%80%8C%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D9%87</ref>
==پیدائش اور خاندان==
میرزا علی اکبر حکمی زادہ ناصحی قمی سال1897 عیسوی کو قم میں پیدا ہوئے۔آپ آیت اللہ میرزا مھدی حکمی پائین شھری کے بیٹے تھے۔آپ کے دادا بھی ایک مشہور عالم تھے جن کا نام آخوند ملا علی اکبر حکمی تھا۔دادا کے نام پر ہی آپ کا نام علی اکبر رکھاگیا۔رکھاگیا۔آپ کی والدہ زھرا خانم سید محمود طالقانی کی بہن تھیں۔
 
==اولاد==
علی اکبر حکمی زادہ کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں جن کے نام یہ ہیں:</br>