"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:فریب کاری)) |
|||
[[فائل:UNCAC 1.png|تصغیر|بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کا کنونشن]]
[[فلسفہ|فلسفیانہ]]، [[مذہب]]ی یا [[اخلاق]]ی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے - معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں - بدعنوانی کو [[رشوت]]، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا [[مشرق وسطی]] میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے - حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں -
|