"قصور" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==وجہ تسمیہ==
قصورکاقصور کا لفظ [[عربی]] زبان کے لفظ قصر کی جمع ہے جس کا معنی محل ہوتا ہے، قصورشہرقصور شہر کو [[شہنشاہ اکبر]] کے دور میں کندھار کے پٹھان امرا نے آباد کیا اور یہاں پر اپنے خاندانوں کی رہائش کے لیے علحیدہعلیحدہ علاحدہعلیحدہ قلعہ نما محل تعمیر کروائے، انہی محلات کی وجہ سے قصورکاقصور کا نام معرض وجود میں آیا،پہلے زمانے میں ان کے بڑے بڑے دروازے تعمیر کیے گئے تھے، اب ان کے صرف آثار باقی ہیں یہ محلات بعد میں کوٹ کے نام سے مشہور ہوئے بہت سے کوٹ اب بھی انہی پرانے ناموں کے ساتھ موجود ہیں۔ مثلاً [[کوٹ حلیم خاں]]، [[کوٹ فتح دین خاں]]، [[کوٹ عثمان خاں]]، [[کوٹ غلام محمد خاں]]، [[کوٹ رکن دین خاں]] ،[[کوٹ مراد خاں]]،[[کوٹ اعظم خاں]]، [[کوٹ بدردین خاں]]، [[کوٹ پیراں]]، [[کوٹ بڈھا]] ،[[کوٹ میربازخاں]]، [[کوٹ شیربازخاں]]، [[دھوڑکوٹ]]، [[روڈ کوٹ]] اور [[کوٹ علی گڑھ]] وغیرہ۔آیا۔
 
پہلے زمانے میں ان کے بڑے بڑے دروازے تعمیر کیے گئے تھے، اب ان کے صرف آثار باقی ہیں یہ محلات بعد میں کوٹ کے نام سے مشہور ہوئے بہت سے کوٹ اب بھی انہی پرانے ناموں کے ساتھ موجود ہیں۔ مثلاً [[کوٹ حلیم خاں]]، [[کوٹ فتح دین خاں]]، [[کوٹ عثمان خاں]]، [[کوٹ غلام محمد خاں]]، [[کوٹ رکن دین خاں]] ،[[کوٹ مراد خاں]]،[[کوٹ اعظم خاں]]، [[کوٹ بدردین خاں]]، [[کوٹ پیراں]]، [[کوٹ بڈھا]] ،[[کوٹ میربازخاں]]، [[کوٹ شیربازخاں]]، [[دھوڑکوٹ]]، [[روڈ کوٹ]] اور [[کوٹ علی گڑھ]] وغیرہ۔
 
== مشہور شخصیات ==
گمنام صارف