"ایا صوفیہ صغری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
=== بازنطینی عہد ===
جسٹن[[جسٹینین اول]] کے دور میں ، اس کے بھتیجے جسٹین پر تخت کے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور اسے سزائے موت سنائی گئی تھی ، جسٹن کے سامنے سینٹس سرجیوس اور باچوس پیش ہوئے اور انہوں نےجسٹین کی بے گناہی پر زور دیا تھا۔ جسٹین کو آزاد کر دیا گیا اور اسے دوبارہ قیصر کے لقب سے بحال کردیا گیا۔شہنشاہ بننے کے بعد شکریہ ادا کرنے کے لئے اس نے چرچ آف سینٹس سیرگیوس اور باچوس کی تعمیر کی جو کہ ایا صوفیہ کی تعمیر سے بھی پہلے کی گئی۔<ref>{{Cite book|url=http://worldcat.org/oclc/1082034613|title=Lost Capital of Byzantium The History of Mistra and the Peloponnese|last=Runciman, Steven, 1903-2000.|date=2013|publisher=Tauris Parke Paperbacks|isbn=978-1-84511-895-2|oclc=1082034613}}</ref>
 
=== عثمانی عہد ===