"جنگ فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox military conflict
| conflict = جنگ فخ
| partof =ابتدائی نام نہاد خلافتوں کے خلاف آل علی کی بغاوتیں
| image =
| caption =
| date = 11 جون 786
| place = وادی فخ (موجودہ وادی الزاہر)، نزد [[مکہ]]
| coordinates={{Coord|21|27|11.34|N|39|48|24.42|E|display=inline,title}}
| map_type = Saudi Arabia
| map_relief = yes
| map_size = 280
| map_caption = سعودی عرب میں نقشہ
| result = عباسیوں کی جیت
| combatant1 = {{Flagicon image|Abbasid banner.svg}} [[خلافت عباسیہ]]
| combatant2 = {{Flagicon image|Drapeau blanc.svg}} [[اہل بیت]]
| commander1 = {{Flagicon image|Abbasid banner.svg}} موسیٰ بن عیسی بن علی عباسی اور محمد بن سلیمان بن منصور
| commander2 = {{Flagicon image|Drapeau blanc.svg}} [[حسین بن علی العابد بن حسن مثلث علوی]]{{KIA}}
| strength1 = {{circa|330}} گُھر سوار، پیادہ فوجی نامعلوم تعداد میں
| strength2 = 300 سے زائد
| casualties1 = نامعلوم
| casualties2 = 100 سے زائد جنگ میں مقتول؛ مزید سزائیں
|
}}
'''جنگ فخ''' یا '''معرکہ فخ''' [[مکہ مکرمہ]] کے قریب [[وادی زاہر|وادی فخ]] کے مقام پر 8 ذو الحجہ 169ھ مطابق 11 جون 786ء کو پیش آیا۔ یہ جنگ خلفائے عباسیہ اور سادات علویہ کے مابین ہوئی تھی، علویوں کی طرف سے اس کی قیادت حسین بن علی بن [[حسن مثلث]] بن [[حسن مثنی]] بن [[حسن ابن علی|حسن مجتبیٰ]] بن [[علی بن ابی طالب]] کر رہے تھے، ان کے چچا عبد اللہ کامل کے لڑکے ادریس، سلیمان اور یحیی ان کے ساتھ شریک تھے، اور ان کے دوسرے چچا زاد بھائی سلیمان بن عبد اللہ رضا اور اسماعیل عباسیوں کے ساتھ شریک تھے اور دونوں شہید بھی ہوئے۔