"انس الدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
خون
hemo
haemo
love
love
philia}}

'''انس الدم''' ایسے مرض (امراض) کو کہتے ہیں جس میں [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] طور پر [[نزف|خون بہنے (bleeding)]] کو قابو یا تضبیط میں رکھنے والے نظام میں [[اضطراب]] یا نقص پایا جاتا ہو۔ اس کو انگریزی میں hemophilia کہا جاتا ہے اور یہ لفظ hemo بمعنی خون یا دم اور philia بمعنی رغبت، رجحان یا انس سے ملا کر بنایا گیا ایک مرکب لفظ ہے۔ ان الفاظ کی مزید وضاحت سامنے موجود خانۂ معلومات امراض میں دیکھی جاسکتی ہے۔

ہیموفیلیا کا مرض صرف مردوں میں پایا جاتا ہے اور عورتوں کو نہیں ہوتا۔ ہیموفیلیا کے مریض کا بیٹا کبھی ہیموفیلیا کا مریض نہیں ہوتا لیکن یہ مرض نانا سے لگ بھگ 50 فیصد نواسوں میں منتقل ہو جاتا ہے۔ مریض کی ساری بیٹیاں یہ مرض اپنے بیٹوں میں منتقل کر سکتی ہیں۔

==مزید دیکھیے==
* [[ہیموگلوبن]]
* [[بلڈ گروپ]]
* [[خون کی بوتل]]
* [[تھیلیسیمیا]]
[[زمرہ:امراض خون]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]