"قاضی شمس الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
== تنظیم سازی اور دیگر خدمات ==
آپ نے اپنی زندگی دین اسلام کی اشاعت و تبلیغ، احیائے سنت اور رد بدعت کی خاطر علمی و عملی جدوجہد میں گزاری اور اس سلسلے میں [[غلام اللہ خان]]،خان، [[سید عنایت اللہ شاہ بخاری]] اور محمد طاہر پنج پیری کے ساتھ مل کر 1957ء میں [[جماعت اشاعت توحید وسنت|جمعیت اشاعت التوحید و السنت پاکستان]] کی بنیاد رکھی۔ تنظیم کا نام بھی آپ ہی نے تجویز فرمایا اور دستور ساز کمیٹی کے صدر نشین بھی مقرر ہوئے۔1962ء میں قاضی نور محمد کی وفات کے بعد اپ نائب امیر کے عہدہ پر تا دم آخریں فرائض سر انجام دیتے رہے۔
اسی اثناء میں مولوی سلطان محمود پپلوی [[ضلع میانوالی]] بریلوی اور مولوی محمد عمر اچھروی بریلوی سے مناظرے کیے۔ اسی طرح مولوی بشیر شیعی [[ٹیکسلا]] والے سے بمقام ڈھیرمونڈ [[ضلع اٹک]] میں مناظرہ ہوا۔[[پنڈی گھیپ]] اور فتح خان میں کچھ مرزائی مبلغین سے مناظرہ ہوا۔
الغرض آپ نے ہمیشہ حق و صداقت کا عَلَم بلند رکھا۔ ذاتی غرض و عناد سے نہ صرف اپنی نجی زندگی بلکہ جماعتی زندگی کو بھی پاک رکھا۔ آپ کی جلالت علمی تقوی و ریاضت کے صرف اپنے ہی نہیں غیر بھی معترف تھے۔<ref>الاشاعت ڈائری 2015ء=1436ھ ص 113</ref>
18,138

ترامیم