"سید حسین سجاد بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
توحیدوسنت کی اشاعت کےلیےملک گیر تنظیم کاخیال سب سےپہلےانہوں نےپیش کیااورعلمائے[[گوجرانوالہ]] کی کوششوں سے یہ خواب نومبر 1957ء میں '''جمعیت اشاعت التوحیدوالسنہ''' کی صورت میں شرمندہ تعبیر ہوا۔ موصوف نائب ناظم اعلی کےعہدہ پرفائز رہے۔
==ادارت اور تصنیفی خدمات==
1959ء سے 1992ء تک '''ماہنامہ تعلیم القرآن''' [[راولپنڈی]] کے مدیررہے۔اس دوران انہوں نے [[غلام اللہ خان|غلام الله خان]] کےساتھ مل کر [[حسین علی الوانی]] کےقرآنی فہم وفکرکو تفسیر'''جواہر القرآن''' کی صورت میں پیش کیا۔ یہ ان کاعظیم کارنامہ سمجھاجاتاہے۔ ان کی دیگرتصانیف یہ ہیں:
* ارشاد الاصاغر الی مسلک الاکابر
* سماع الموتی'
سطر 20:
* ترجمہ تاریخ اصفہان
* اقامتہ البرہان علی ابطال وساوس ہدایتہ الحیران (تفسیر'''جواہرالقرآن''' پر عبدالشکورترمذی کےاعتراضات پر مشتمل کتاب '''ہدایتہ الحیران''' کارد)
اس کےعلاوہ مسئلہ علم غیب پرمولانا [[غلام اللہ خان|غلام الله خان]] رح کےافادات سےایک کتاب '''جواہرالتوحید''' کےنام سےترتیب دی۔ ان کے علاوہ بےشمارعلمی اورسیاسی مضامین تعلیم القرآن میں شائع ہوئے۔
در حقیقت انہوں نےاپنےقلم سےحسین علی کی فکر کی اشاعت بھر پوراندازمیں کی۔ اس سلسلےکی ایک کوشش '''تحفہ ابراہیمیہ''' کی اشاعت دوم کامقدمہ ہےجومولاناصوفی عبدالحمیدسواتی نےتحریرکیاتھا۔ سیدد سجاد بخاری رح ے تعلیم القرآن کےمسلسل چارشماروں میں اس پرمعرکة الآراءتبصر ہ لکھا۔