"قرابین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''قرابین''' چوڑے منہ والا [[آتشی اسلحہ]] جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ [[تفنگ]] سے چھوٹاچھوٹی اور [[تپانچہ|طپنچہ]] سے بڑابڑی ہوتاہوتی ہے۔<ref>{{cite EB1911|wstitle=Carbine|noicon=1}}</ref> قرابینوں کو "چھوٹی [[تفنگ]]" یا بڑا "[[تپانچہ]]" بھی کہا جا سکتا ہے۔
 
چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی فوج]] کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔