"قرابین" کے نسخوں کے درمیان فرق

70 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
'''قرابین''' چوڑے منہ والا [[آتشی اسلحہ]] جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ [[تفنگ]] سے چھوٹی اور [[تپانچہ|طپنچہ]] سے بڑی ہوتی ہے۔<ref>{{cite EB1911|wstitle=Carbine|noicon=1}}</ref> قرابینوں کو "چھوٹی [[تفنگ]]" یا بڑا "[[تپانچہ]]" بھی کہا جا سکتا ہے۔
 
[[File:Garandcar.jpg|thumb|قاربین کا ورژن ایم.1 (M1)]]
چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی فوج]] کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔
[[File:Senior Airman Benton Pohlman fires an M4 carbine rifle (34135723246).jpg|thumb|upright=1.2|