"ابو مصعب الزرقاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← آبا و اجداد
سطر 24:
== ابتدائی زندگی ==
الزرقاوی نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہاں ہر طرف ناانصافی اور غربت تھی۔ وہ چھ بہنیں اور چار بھائی تھے۔ غربت کے باوجود الزرقاوی کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا۔ وہ گیارہویں جماعت میں پہنچے تو 1984ء میں ان کے والد احمد نزال فوت ہو گئے۔ الزرقاوی کو تعلیم چھوڑ کر نوکری کرنی پڑی۔ 1988ء میں الزرقاوی نے اپنے علاقے کی مسجد حسین بن علی میں فلسطینی عالم ڈاکٹر عبد اللہ عزام اور افغان لیڈر پروفیسر سیاف کی تقاریر سنیں۔ سیاف نے الزرقا کے نوجوانوں کو افغانستان میں جہاد کی دعوت دی اور یہی وہ لمحہ تھا جب بائیس سالہ الزرقاوی نے افغانستان جانے کا فیصلہ کیا۔
{{multiple image
|direction=vertical
|image1=Abu_Musab_al-Zarqawi.png
|caption1=الزرقاوی بچپن میں
|caption2=نوجوان الزرقاوی
|width1=160
|image2=Al-Zarqawi_as_a_young_adult.png
|width2=160
}}
 
== جہاد افغانستان ==