"طوق علی مست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''طوق علی مست'''، جنہیں عام طور پر مست توکلی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، == ولاد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''طوق علی مست'''، جنہیں عام طور پر [[مست توکلی]] کے نام سے یاد کیا جاتا ہے،
== ولادت ==
مست توکلی [[1825ء]] کے دوران میں لال خان شیرانی مری قبیلہ کی ایک شاخ درکانی میں پیدا ہوئے تھے۔
== حالات زندگی ==
مست توکلی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اٹھائیس سال کی عمر میں سمو نامی ایک خاتون کے عشق میں گرفتار ہوگئے۔ انہوں نے اپنے عشق کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا، اور شاعری شروع کردی۔بچپبن سے بکریاں چرانے کے شعبے سے منسلک رہےاور اس پیشے کو فخرسے بیان کرتے بعض لوگ طوق علی مست کی بجائے توکل کرنے والا مست توکلی کےنام سے یاد رکھتے ہیں شہبازقلندر،سخی سرور ڈیرہ غازی خان شاہ بہاالدین ملتان کے علاوہ کئی صوفیاء کے مزارات پر حاضر ہوئے