"ابن فرحون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
==وفات==
ابن فرحون آخری ایام میں [[فالج]] میں مبتلاء ہوئے جو اُن کے بائیں پہلو پر واقع ہوا۔ کافی ایام علیل رہے اور [[4 ستمبر]] [[1397ء]] کو [[مدینہ منورہ]] میں اِنتقال کرگئے۔ [[جنت البقیع]] میں تدفین کی گئی۔<ref>[[اردو دائرہ معارف اسلامیہ]]: جلد 1، صفحہ 387۔</ref>
 
==حوالہ جات==
[[زمرہ:1358ء کی پیدائشیں]]