"ڈیزل (ایندھن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ‏==تعارف== ڈیزل ایک مائع ایندھن ہے.جو ڈیزل انجن میں استعمال ہوتا ہے.یہ معدنی تیلسے حاصل ہوتا ہ...
 
ڈیزل
سطر 1:
==تعارف==
 
ڈیزل ایک مائع [[ایندھن]] ہے.جو [[ڈیزل انجن]] میں استعمال ہوتا ہے.یہ [[معدنی تیل]]سے حاصل ہوتا ہے.ڈیزل پٹرول کی نسبت تھوڑا سا زیادہ وزنی ہوتا ہے.سردی میں گاڑھا ہوکر حرکت نہیں کرسکتا جس سے انجن جلدی سٹارٹ نہیں ہوتا.
ڈیزل پٹرول کی نسبت زیادہ طاقتور ہوتا ہے.اس لیے ٹرکوں،بسوں اور ٹرینوں میں استعمال ہوتا ہے.
 
==مزید دیکھیئے==
 
[[ڈیزل انجن]]
[[انجن آئل]]
 
[[زمرہ:تیل]]