"محمد آصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,613 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
مواد
(مواد ، حوالہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
{{معلومات شيخ}}
آیت اللہ العظمی '''محمد آصف محسنی''' (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) [[افغانستان]] میں [[اہل تشیع|شیعہ]] [[اہل تشیع|اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔<ref>{{cite news|title=آیت‌الله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت|url=http://www.bbc.com/persian/afghanistan-49236408|date=2019-08-05|access-date=2019-08-05|language=fa}}</ref> وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی [[فارسی زبان|فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] ، [[پشتو زبان|پشتو]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ <ref name=Guardian2>{{cite news|last=Arbabzadah|first=Nushin|title=Afghanistan's turbulent cleric|date=18 April 2009|work=The Guardian|accessdate=18 August 2017|url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2009/apr/18/afghanistan-shia-law-women}}</ref>
== تصانیف ==
آصف محسنی نے [[مذهبی]]، [[سیاسی]]، [[فقه]] پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔ <ref>{{یادکرد وب |نویسنده =خانه کتاب |نشانی=http://www.ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=72969 |عنوان=فهرست کتاب‌های پدیدآور: محمدآصف محسنی | ناشر = |تاریخ = |تاریخ بازبینی=}}</ref>{{مدرک}}:
‏{{col-begin}}
‏{{col-break}}
* ''صراط الحق'' - علم کلام پر چار جلدوں میں
* ''حدود الشریعة فی محرماتها و واجباتها'' - علم فقه پر چار جلدوں میں
* ''حدود الشریعة فی واجباتها'' - دو جلد
* ''فوائد رجالیة''
* ''متافیزیک''
* ''قرآن یا سند اسلام''
* ''فوائد دین در زندگانی و عقاید اسلامی''
* ''اقتصاد معتدل''
* ''معجم الاحادیث المعتبرة'' - آٹھ جلدیں
* ''الفقه و مسائل طبیة'' دوجلد
* ''حکومت اسلامی''
* ''مشرعة بحارالانوار'' - در دو جلد
* ''الضمانات الفقهیة و اسبابها''
* ''القواعد الاصولیة و الفقهیة''
* ''روح از نظر دین''
* ''عقل و علم روحی جدید''
‏{{col-break}}
* ''تقریب مذاهب از نظر تا عمل''
* ''روش جدید اخلاق اسلامی''
* ''توضیح المسایل طبی'' (طب)
* ''زن در شریعت اسلامی''
* ''جنگ در تاریکی'' (شیعه و سنی میں کیا فرق ہے)
* ''مهدی موعد''
* ''تصویری از حکومت اسلامی در افغانستان''
* ''الارض فی الفقه''
* ''نظرة عابرة''
* ''خواست شیعیان افغانی''
* ''وظایف اعضای بدن''
* ''همبستگی اسلامی''
* ''خواست شیعیان افغانستان''
* ''حل ۶۶ سؤال دینی''
* ''گوناگون''- دو جلد
* ''عقاید، فقه و اخلاق''
‏{{col-break}}
* ''عدالة الصحابه''
* ''توضیح المسایل جنگی''
* ''جهاد اسلامی''- دو جلد
* ''عقاید برای همه''
* ''خداشناسی منها دین''
* ''جوان و دوره جوانی''
* ''قضاء و شهادت''
* ''دین و اقتصاد''
* ''روابط انسان''
* ''راه ترقی ما''
* ''دین و زندگی''
* ''خود را بسازیم''
* ''وحدت امت''
* ''مقالات''
* ''توضیح المسایل سیاسی (کابل ۱۳۹۱ خ)''
‏{{col-end}}
 
==حوالہ جات==