ایا صوفیہ کی عمارت [[فتح قسطنطنیہ]] کے بعد سے 481 سال تک مسجد اور مسلمانوں کی عبادت گاہ رہی۔ لیکن [[سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ|سلطنت عثمانیہ کے خاتمے]] کے بعد جب [[مصطفٰی کمال اتاترک]] [[ترکی]] کا سربراہ بنا، تو اس نے، مسجد میں نماز بند کر کے اسے [[عجائب گھر]] (نمائش گاہ) بنا دیا۔ جولائی 2020ء میں اسے دوبارہ 1935ء سے قبل والی حیثیت دے دی گئی۔
== مسجد کی بحالی ==
31 مئی 2014ء کو ترکی کیمیں "نوجوانان اناطولیہ" نامی ایک تنظیم نے مسجد کے میدان میں فجر کی نماز کی مہم چلائی جو ایا صوفیہ کوکی مسجد بحالی کے مطالبے پر مبنی تھی۔<ref>[http://www.almokhtsar.com/news/رفع-الأذان-وأداء-صلاة-الفجر-بمسجد-آيا-صوفيا-في-تركيا-بعد-غياب-78-عامًا-وأصوات-التكبير-تعلو رفع الأذان وأداء صلاة الفجر بمسجد "آيا صوفيا" في تركيا بعد غياب 78 عامًا۔۔ وأصوات التكبير تعلو فرحًا "فيديو"]، مختصر الأخبار، نر في 31 مايو 2014، دخل في 13 سبتمبر 2014 {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20141019113703/http://www.almokhtsar.com:80/news/رفع-الأذان-وأداء-صلاة-الفجر-بمسجد-آيا-صوفيا-في-تركيا-بعد-غياب-78-عامًا-وأصوات-التكبير-تعلو |date=19 أكتوبر 2014}}</ref> اس تنظیم کا کہنا تھا کہ انھوں نے ڈیڑھ کروڑ لوگوں کیکے تائیدی دستخطوں کو جمع کیاکر لیا ہے۔<ref>[http://www.aljazeera.net/news/cultureandart/2014/5/31/آمال-تركية-بإعادة-متحف-أيا-صوفيا-لمسجد آمال تركية بإعادة متحف أيا صوفيا لمسجد]، الجزيرة۔نت، نشر في 31 مايو 2014، دخل في 13 سبتمبر 2014 {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20181025044247/http://www.aljazeera.net:80/news/cultureandart/2014/5/31/آمال-تركية-بإعادة-متحف-أيا-صوفيا-لمسجد |date=25 أكتوبر 2018}}</ref> لیکن اس وقت کے وزیر اعظم کے مشیر نے بیان دیا تھا کہ ابھی ایا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
10 جولائی 2020ء کو ترکی کی عدالت عظمیٰ نے ایا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی قرادقرارداد کو منظوری دے دی،دی اور عجائب گھر کی حیثیت منسوخ کر کے سرکاری طور پر مسجد بحالی کا فیصلہ صادر کر دیا۔کیا۔<ref>{{استشهاد ويب
| عنوان = اردوغان يوقع مرسوما يقضي بتحويل ايا صوفيا الي مسجد رسميا
سطر 82:
| الأخير =
| الأول =
| مسار أرشيف = https://web.archive.org/web/20200710153500/https://arabic.rt.com/world/1133103-أردوغان-مرسوم-فتح-آيا-صوفيا-مسجد/ | تاريخ أرشيف = 10 يوليو 2020}}</ref> بعد ازاں ترکی کے صدر [[رجب طیب اردوغان]] نے ایا صوفیہ کی مسجد بحالی کے فیصلے پر دستخط کر دیا ہے۔دیے۔<ref>{{استشهاد ويب