"آیا صوفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 64:
 
== جگہ کو خرید کر مسجد بنانا ==
[[فتح قسطنطنیہ]] کے بعد وہاں مسلمانوں کی نماز اور اجتماع کے لیے فوری کوئی جمع گاہ اور عبادتگاہ نہ تھی، اس لیے سلطان نے [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|آرتھوڈوکس کلیسیا]] کے اس تاریخی مذہبی مرکز کو مسجد بنانے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ سلطان نے اس عمارت کو اور آس پاس کی زمین کو اپنے ذاتی مال سے خریدا اور اس کی مکمل قیمت کلیسا کے راہبوں کو دی، علاوہ ازیں سلطان نے اس مصرف کے لیے مسلمانوں کے بیت المال سے بھی قیمت نہیں لی بلکہ طے کردہ پوری قیمت اپنی جیب سے ادا کی، اور اس عمارت اور زمین کو مسلمانوں کے مصالح کے لیے وقف کر دیا۔ خرید وفروخت کے دستاویزات آج بھی [[ترکی]] کے دارالحکومت [[انقرہ]] میں موجود ہیں۔<ref>https://www.aljazeera.net/news/politics/2020/7/10/أحد-أهم-القرارات-في-تاريخ-تركيا-الحديث</ref><ref>https://www.adwhit.com/%D8%AA%D8%B1%D9%83%D9%8A%D8%A7/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%B9%D9%82%D8%AF-%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%A3%D9%8A%D8%A7-%D8%B5%D9%88%D9%81%D9%8A%D8%A7-%D9%85%D9%86-%D9%82%D8%A8%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D9%88%D8%AB%D9%8A%D9%82%D8%A9-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%AE%D9%8A%D8%A9/0234320</ref>
 
== عمارت ==