"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
دونوں شخصیات بہاولپور کی معروف ادبی شخصیت ہیں. شہاب دہلوی مشہور شاعر، صحافی اور سیاست دان تھے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر شاہد حسن رضوی صاحب وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے بہاولپور کی تاریخ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور تاریخ بہاولپور کو محفوظ کیا.
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے [[ضلع بہاولپور]] میں ایک شہر ہے۔1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے۔ [[بہاولپور]] [[پاکستان]] کا گیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 401 کلوميٹر، [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلومیٹر اور کراچی سے850 کلوميٹر دور ہے۔
 
=== معیشت ===
سطر 25:
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرے گا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april Quaid-e-Azam Solar Park: Solar energy’s 100MW to arrive in April - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ڈرنگ اسٹیڈیم ۔۔۔ کھیل ==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کے بالکل سامنے بہت بڑا zoo بھی ہے۔ جو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔
بہاولپور کی اپنی کرکٹ ٹیم [//en.wikipedia.org/wiki/Bahawalpur_Stags بہاولپور سٹیگز] کے نام سے جانی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Bahawalpur}}
سطر 60:
[[زمرہ:ماخذ میں نامکمل اندراجات]]
[[زمرہ:ملین آبادی کے شہر]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے شہر]]