"آیا صوفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Filled in 2 bare reference(s) with reFill 2 |
درستی |
||
سطر 5:
|caption = ایا صوفیہ، استنبول
|Affiliation = [[اسلام]]
|location = [[استنبول]]
|designer = [[Isidore of Miletus]]<br />[[Anthemius of Tralles]]
|type =
* [[بازنطینی سلطنت|
* [[یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا]]
* [[لاطینی کلیسیا|رومی کاتھولک]]
* یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (
* [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] مسجد (
* عجائب گھر (1935ء–2020ء)
*
|material = [[Ashlar]]
|length = {{تحویل|82|m|ft|abbr=on}}
|width = {{تحویل|73|m|ft|abbr=on}}
سطر 22:
|complete = {{Start date and age|df=yes|537}}
|open =
|dedicated_to = ''[[حکمت (دماغ)|
|map_name = Istanbul Fatih
|map_size =
سطر 29:
| website = http://fatih.gov.tr/ayasofya-camii
{{Infobox UNESCO World Heritage Site
| Part_of = [[استنبول کے تاریخی علاقے|استنبول کے تاریخی مقامات]]
| Criteria = ثقافتی: i, ii, iii, iv
| ID = 356
سطر 37:
}}
'''آیا صوفیہ''' ({{Lang-grc|Ἁγία Σοφία|translit=Hagía Sophía}}؛ {{lang-la|Sancta Sophia}} یا {{Lang-la|Sancta Sapientia|lit=مقدس حکمت|label=none}}) یا سابقہ نام، '''آیا صوفیہ گرجا گھر'''،<ref name="Hamm20102">{{cite book|last1=Hamm|first1=Jean S.|title=Term Paper Resource Guide to Medieval History|date=2010|publisher=ABC-CLIO|isbn=978-0-313-35967-5|page=39|language=English|quote=Hagia Sophia, or the Church of Holy Wisdom, is one of the world's most spectacular churches, representing not only great beauty, but also mastserful engineering.}}</ref> موجودہ نام '''آیا صوفیائے کبیر جامع شریفی''' ({{lang-tr|Ayasofya-yı Kebir Cami-i Şerifi}})، [[استنبول]] میں واقع ایک تاریخی عبادت گاہ ہے جو ماضی میں [[یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا|یونانی راسخ العقیدہ مسیحی]] جامع کیتھیڈرل، [[کاتھولک کلیسیا|رومی کاتھولک]] کیتھیڈرل، [[سلطنت عثمانیہ|عُثمانی]] [[مسجد]] اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ 10 جولائی 2020ء کو [[صدر ترکی]] نے حکم دیا کہ اس کو دوبارہ مسجد کے طور پر بحال کیا جائے۔<ref name="AJ20202">{{cite web|date=10
== تاریخی پس منظر ==
سطر 63:
[[قسطنطنیہ]] چونکہ سلطان کی طرف سے صلح کی پیشکش کے بعد بزور شمشیر فتح ہوا تھا، اس لیے مسلمان ان کلیساؤں کو باقی رکھنے کے پابند اور مشروط نہ تھے، اور اس بڑے چرچ کے ساتھ جو توہمات اور باطل عقیدے وابستہ تھے انھیں بھی ختم کرنا تھا۔ اس لیے سلطان [[محمد فاتح]] نے اس چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کا ارادہ کیا، چنانچہ اسے مال کے ذریعہ خریدا گیا، اس میں موجود رسموں اور تصاویر کو مٹا دیا گیا یا چھپا دیا گیا اور محراب قبلہ رخ کر دی گئی، سلطان نے اس کے میناروں میں بھی اضافہ کر دیا تھا۔ اس کے بعد یہ مسجد "جامع ایا صوفیہ" کے نام سے مشہور ہو گئی اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے خاتمہ تک تقریباً پانچ سو سال تک پنجوقتہ نماز ہوتی رہی۔<ref>[[وثيقة شراء ايا صوفيا۔|http://www.islamdevleti.org/content/view/20218/102#۔UWs4r3wuiSO]] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20130406113847/http://www.islamdevleti.org/content/view/20218/102/ |date=6 أبريل 2013}}</ref><ref>الوثيقة موجود في دائرة المديرية العامة للسجل العقاري في أنقرة، وهناك نسخة أخرى منها في متحف الآثار التركية الإسلامية في إسطنبول تحمل رقم تصنفي: 2182.</ref>
==
[[فتح قسطنطنیہ]] کے بعد وہاں مسلمانوں کی نماز اور اجتماع کے لیے فوری کوئی جمع گاہ اور عبادتگاہ نہ تھی، اس لیے سلطان نے [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|آرتھوڈوکس کلیسیا]] کے اس تاریخی مذہبی مرکز کو مسجد بنانے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ سلطان نے اس عمارت کو اور آس پاس کی زمین کو اپنے ذاتی مال سے خریدا اور اس کی مکمل قیمت کلیسا کے راہبوں کو دی، علاوہ ازیں سلطان نے اس مصرف کے لیے مسلمانوں کے بیت المال سے بھی قیمت نہیں لی بلکہ طے کردہ پوری قیمت اپنی جیب سے ادا کی، اور اس عمارت اور زمین کو مسلمانوں کے مصالح کے لیے وقف کر دیا۔ خرید وفروخت کے دستاویزات آج بھی [[ترکی]] کے دارالحکومت [[انقرہ]] میں موجود ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.aljazeera.net/news/politics/2020/7/10/أحد-أهم-القرارات-في-تاريخ-تركيا-الحديث|title=وسط ترحيب شعبي وغضب
== عمارت ==
|